fbpx

بلاول بھی وفاقی وزیر بن گئے، حلف اٹھا لیا

بلاول بھی وفاقی وزیر بن گئے، حلف اٹھا لیا
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بھی وفاقی وزیر بن گئے

ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلاول بھٹو سے عہدے کا حلف لیا بلاول بھٹو کی وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی پر وقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی ، تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف و دیگر نے بھی شرکت کی عہدے کا حلف لینے کے بعد بلاول بھٹو کو صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت دیگر نے مبارکباد دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب میں صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری موجود تھیں بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہن محترمہ صنم بھٹو نے خصوصی شرکت کی

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے 33 سال کے کم عمر وزیرخارجہ بن گئے ہیں ،بلاول زرداری شہباز شریف کی کابینہ کا حصہ بنے ہیں، عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شہباز شریف وزیراعطم بنے ہیں

آپ اتنا مت گھبرائیں،فارن فنڈنگ کیس میں عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

فارن فنڈنگ کیس،باہر سے پیسہ آیا ہے لیکن وہ ممنوعہ ذرائع سے نہیں آیا،پی ٹی آئی وکیل

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روزمیں کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ 30 روز میں کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

فارن فنڈنگ کیس میں بھی عمران خان کو اب سازش نظر آ گئی، اکبر ایس بابر