fbpx

بلاول بھٹو کی سینیٹر ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائش گاہ آمد

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سینیٹر ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائش گاہ آمد، والدہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کے انتقال پر تعزیت کی.

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضیاالدین اسپتال کی بانی مرحومہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر سر ضیاالدین کی صاحبزادی ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی

والدہ کی جدائی سے بڑھ کر اولاد کے لئے کوئی سانحہ نہیں ہوتا، مرحومہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ نے اپنی زندگی عوام کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی،

مرحومہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کی علمی، طبی و فلاحی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا،۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ناصر شاہ، سینیٹر قرۃ العین مری اور جمیل سومرو کا بھی ڈاکٹر عاصم حسین اور ان کی فیملی سے اظہار افسوس

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.