حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول نے حکومت کی کارکردگی مان لی

کراچی:حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول نے حکومت کی کارکردگی مان لی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت ہمارے خدمت کے جذبے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش جارہی ہے، حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا۔ پارٹی کے عہدے داروں کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ سندھ حکومت صرف ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے دی گئی گائیڈ لائن پر کام کررہی ہے، سندھ حکومت کے بروقت … حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول نے حکومت کی کارکردگی مان لی پڑھنا جاری رکھیں