fbpx

بلاول بھٹو زرداری کا معروف کالم نگار عباس مہکری کے انتقال پراظہارافسوس

کراچی :بلاول بھٹو زرداری کا معروف کالم نگار عباس مہکری کے انتقال پراظہارافسوس ،اطلاعات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف کالم نگار عباس مہکری کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے

ذرائع کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے سوگوار خاندان سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہےبلاول بھٹو نے کہا کہ مرحوم عباس مہکری کے ناگہانی انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا:

بلاول بھٹو زرداری مرحوم کے کالم و تجزیے کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، شعبہ صحافت کے لیئے ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا:

بلاول بھٹو زرداری دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے: