بلاول جشن اور مولانا شام غریباں منا رہے تھے، مریم کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف

0
28

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نوازکی مزید جائیدادیں سامنے آنے والی ہیں،مریم نواز کو مشورہ ہے وہ دستاویز پڑھیں یاکسی سے پڑھوائیں۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج پراپوزیشن نے تعاون کیا،پی ڈی ایم والے الیکشن کمیشن کے سامنے شام غریباں منارہے تھے،بلاول بھٹو عمرکوٹ میں جشن منارہے تھے۔ فضل الرحمان دعوت دیتے تواسرائیل کیخلاف ریلی میں شامل ہوتا،

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ فضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہنے والے ہیں،فضل الرحمان کے ساتھ پہلے بھی ہاتھ ہوا،اب بھی ہوگا،ختم نبوت کیخلاف قانون میں فضل الرحمان نے ن لیگ کا ساتھ دیا۔کراچی کومکمل طورپرسیف سٹی بنایاجائیگا،کراچی میں کیمرے لگانے کیلئے رینجرز کوہدایت کی،اپنی ذمہ داریوں میں کسی کومداخلت نہیں کرنے دوں گا۔

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے میں خوش ہوں ،پی ڈی ایم والے الیکشن کمیشن کے سامنے شام غریباں منارہے تھے شناختی کارڈ اسی کوملے گا جو پاکستانی ہوگا،

شیخ رشید نے ملک بھر میں تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز میں نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان کیا اور کہا کہ نادرا کی 300 نئی گاڑیاں تیار ہو رہی ہیں، نادرا کے مزید 3 سینٹرز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر پشاور آمد،بڑا اعلان کر دیا

خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟

Leave a reply