بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نے 70ہزار جانوں کی قربانیاں دی ہیں

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے اپوزیشن جماعتوں کی جو مرضی وہ کریں ،عمران خان 5سال مدت پوری کریں گے بلاول بھٹو جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں،نوازشریف کا پاسپورٹ 16 فروری سے فارغ ہے ،آئندہ آنے والے 6 ماہ اہمیت کے حامل ہیں، پی ڈی ایم اجلاس کرتی رہے ان کوعدم اعتماد کی سمجھ نہیں آرہی پاکستان کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،چیف سیکریٹری سے بات کریں گے راولپنڈی میں جمعہ اورہفتہ کی چھٹی کریں

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چمن بارڈرکھول دیا ہے اسلحہ لائسنس کا اختیار تو مل گیا مگر میں پھنس گیا ،چیمبر آف کامرس والے بھی اسلحہ مانگ رہے ہیں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہاہے ،ایس اوپیز پر عمل کی ضرورت ہے،اپوزیشن ٹھس ہے،یہ نالائق اپوزیشن ہے،ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ کو بھی تبدیل کردیا ہے،افغانستان کے بارے افغانی جانیں اورافغانستان جانے شہبازشریف نے پاسپورٹ کے حوالے سے درخواست نہیں دی بھارت اور این ڈی ایس پاکستان کے خلاف کام کررہے ہیں،

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

Comments are closed.