بلاول کا لاڑکانہ، طبی عملے کو کرونا سے بچاؤ کی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں

بلاول کا لاڑکانہ، طبی عملے کو کرونا سے بچاؤ کی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے، کرونا سے ہلاکتیں بھی ہو رہی ہیں کرونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی کرونا کا شکار ہو رہے ہیں، گلگت میں ایک ڈاکٹر کی موت ہو چکی ہے جبکہ پنجاب، سندھ، بلوچستان ،اسلام آباد میں ڈاکٹرز میں کرونا کی تشخیص ہو چکی ہے تاہم سندھ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے آبائی حلقہ لاڑکانہ کے ہسپتال میں ڈاکٹرز و طبی عملے … بلاول کا لاڑکانہ، طبی عملے کو کرونا سے بچاؤ کی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں پڑھنا جاری رکھیں