بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستانیوں کا انخلا مکمل ہوچکا ہے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ چمن اور طورخم بارڈر مکمل طور پر کھلے ہیں اورٹریڈ جاری ہے افغانستا ن سے آنے والے غیر ملکی اپنے خرچے پر پاکستان آ سکتے ہیں ، مشکل صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہا جارہا ہے فی الحال اسلام آباد کے دونوں ائیرپورٹس پر سہولیات دی جائیں گی ایک ہزار 480 افراد کو طور خم بارڈر سے انٹری دی ہے کابل سے آنے والے سفارتی عملے کے لیے اسلام آباد ائیرپورٹ رکھا ہے،خطے میں پاکستان کا کردار اہمیت اختیا ر کررہا ہے،افغان باشندوں کے دستاویز ٹھیک ہیں تو ویزا دینے کو تیار ہیں پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سی پیک کے خلاف سازش پاکستان سے دشمنی کے مترادف ہے بھارت نےمجھے تنقید کا نشانہ بنایا،امریکی ،جرمن ،برطانوی سمیت تمام ممالک کےسفارتکاروں کو ویزادینے کو تیا رہیں غیر ملکی سفارتکار پاکستان آئیں 21 روز کا ٹرانزٹ دیا جائے گا ان حالات میں اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ ہونا چاہیے سیاست ملک کے لیے ہونی چاہیے ذات کے لیے نہیں شہبازشریف جب بولتے ہیں تو مریم اور نواز خاموش ہوجاتے ہیں،مولانا فضل الرحمان کو مذہبی معاملات پر قومی کردار ادا کرنا چاہیے،میں نے پارٹی بنائی ،ابھی تک 2 لوگ ممبر نہیں بنے .بلاول بھٹو کے خلاف کوئی بات نہیں سن سکتا،2سال میں بڑے بڑے لوگ جیل جائیں گے ،عمران خان سے آئندہ الیکشن بھی نہیں ہاریں گے

افغانستان میں پھنسے صحافیوں کو شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

Comments are closed.