بلاول کو کراچی کی صفائی کے لئے کھڑا ہونا چاہئے تھا، زرتاج گل

0
28

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کے 10 گندے شہروں میں شمار ہوتا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پہلے کراچی کے مسئلے حل کریں ، کراچی دنیا کے 10گندے شہروں میں شمار ہوتا ہے،وفاق سندھ اور لوکل حکومت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،

ہمارے نوجوان وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہیں، زرتاج گل

خواجہ صاحب مڑ کر دیکھیں تو رانا ثناء اللہ بھی کہیں اورنظر آئیں گے:زرتاج گل

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ عوام وفاقی وزیرعلی زیدی کے ساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو کو بھی علی زیدی کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا چاہئے تھا

حکومت کا ایک اور یوٹرن، زرتاج گل نے کی وضاحت

زرتاج گل کی دیرینہ خواہش پوری کر دی گئی

کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد جس طرح صورت حال خراب ہے اس پر عالمی میڈیا بھی تنقید کرنے لگا ، اطلاعات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں، گندگی، بجلی کے طویل بریک ڈاؤنز کے بعدکراچی پراب مکھیوں کے نرغے میں ہے ، کوئی جگہ محفوظ نہیں، مکھیوں کے باعث امراض پھیل رہے ہیں۔

Leave a reply