بلاول کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں ، رانا ثناءاللہ کی ویڈیو وائرل

بلاول کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں ۔رانا ثناءاللہ کی ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بلاول کو شیخ رشید کی طرح شادی کرنے کی ضرورت نہیں ہے . جس طرح شیخ رشید نے پوری عمر ایسے ہی گزار دی اس طرح لگتا ہے کہ بلاول بھی اپنی زندگی گزار دیں گے. اپنے ایک انٹرویو میں بلاول کے متعلق ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بلاول کو اس سلسلے میں شیخ رشید کو فالو نہیں کرنا چاہیے . شادی کر لینی چاہیے .

ان کا مزید شیخ رشید نے پوری عمر سکینڈل میں گزار دی ، شادی نہ کرنے کی وجہ سے کئی سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا اور اس نے اسی طرح اپنی مردانگی کا اظہار کیا ، اگر میڈیکل رپورٹ کی جائے تو سب حقیقت سامنے آجائے . رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ میں‌تفصیل میں‌نہیں‌جانا چاہتا ورنہ بہت سے ایسے کیسز اور سکینڈل ہیں جو ان کی زندگی کا حصہ ہیں جن کو بیان کرنے کا یہاں وقت نہیں ‌ہے.


ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ بلاول نے یہ کہا ہےکہ میں‌اس لڑکی سے شادی کروں گا جو میر بہنوں کو پسند ہیں یہ اچھی بات ہے کہ بہنوں کی پسند کا خیال رکھا جائے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.