fbpx

بلاول معافی مانگے ورنہ.. زلفی بخاری نے نوٹس بھجوا دیا

بلاول معافی مانگے ورنہ.. زلفی بخاری نے نوٹس بھجوا دیا

زلفی بخاری نے بلاول بھٹو کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

زلفی بخاری نے بلاول بھٹو کو 100ملین پاؤنڈ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا بلاول بھٹو نے زلفی بخاری کے خلاف اسرائیل کے دوروں کی خبروں سےمتعلق بیا ن دیاتھا . زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کافیصلہ قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد کیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حال ہی میں میرے خلاف غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، ناسمجھی کے باعث بلاول بھٹووہ سب بول جاتے ہیں جو انہیں بتایا جائے، میڈیا ویب سائٹ "مڈل ایسٹ مانیٹر ” نے غلط خبر کو نشر کرنے پر معافی مانگی تھی بلاول بھٹو نے میڈیا پر ان کے خلاف اسرائیل کا دورہ کرنے کی افواہ پر بیان بازی کی تھی

زلفی بخاری نے بلاول سے میڈیا پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا بلاول کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زلفی بخار ی سے متعلق اپنے الفاظ لیں بلاول بھٹوبیا ن حلفی دیں کہ آئندہ وہ کسی بھی فورم پر اس طرح کے ریمارکس نہیں دیں گے

واضح رہے کہ اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے جس میں کہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے سینئر مشیر ، سید زلفی بخاری نے نومبر کے آخری ہفتے میں اسرائیل کا مختصر دورہ کیا ،اخبار کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برطانوی شہری ہیں اور انہوں نے برطانوی پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ کیا اور تل ابیب پہنچے، اور موساد کے سربراہ سے ملاقات کی

اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ زلفی بخاری نے وزارت خارجہ میں سینئر حکام سے ملاقات کی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچایا،زلفی بخاری کا یہ دورہ متحدہ عرب امارات کی کوششوں سے ہوا ، عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر رکھا ہے

محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

اگلے 2 ماہ میں محمد بن سلمان تخت یا تختہ، اقتدار کا کھیل آخری مراحل میں،تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

حالات گرم،فیصلہ کا وقت آ گیا،سعودی عرب اسرائیل کے ہاتھ کیسے مضبوط کر رہا ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی خبر کی تصدیق، آرمی چیف کا دورہ سعودی طے

آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے پہلے سعودی سفیر متحرک، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا

عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل پر وزیراعظم ہاؤس سے رد عمل آ گیا

اسرائیل گیا تھا یا نہیں؟ زلفی بخاری نے خاموشی توڑ دی