بلاول اور مریم کو چیلنج مل گیا،ہمت ہے تو یہ کام کریں ……

0
34

بلاول اور مریم کو چیلنج مل گیا،ہمت ہے تو یہ کام کریں ……

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول اور مریم کو چیلنج کرتا ہوں کہ 19 جنوری کو جو دل کرتا ہے کریں،

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پی پی کا رکارڈ جمع نہ کروانے کی وجوہات کیا ہیں،تمام سیاسی جماعتوں کی جانچ پڑتال الیکشن کمیشن نے کرنی ہے،ہم  نے خط لکھ کراسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس روزکرانے کی استدعا کی ہے ،پرچی چیئرمین بلاول سے کہتا ہوں اپنا رکارڈ جمع کروائیں، پاناما رانی سے بھی کہتا ہوں اپنا رکارڈ جمع کروائیں،

فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ پی پی، ن لیگ کے فارن فنڈنگ کے حوالے سے 2017 سے پٹیشن دائرکی ہوئی ہے ،الیکشن کمیشن نے ایک اسکروٹنی کمیٹی بنا رکھی ہے،اسکروٹنی کمیٹی کے درجنوں اجلاس 4 سالوں میں ہوچکے ہیں،اسکروٹنی کمیٹی کسی نتیجے پر نہیں پہنچی اسکروٹنی کمیٹی کو 24 ستمبر کو 6 ہفتوں کا وقت دیا گیا تھا، چور مچائے شور جو کرتا ہے کریں آپ جھوٹے نہیں ہے تو الیکشن کمیشن میں پیش ہوں،بلاول کس منہ سے پی ٹی آئی سے فارن فنڈنگ کا حساب مانگتے ہیں

فارن فنڈنگ کیس، شیخ رشید نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

فارن فنڈنگ کیس سماعت سے قبل وزیراعظم عمران خان کے لئے ایک اور مشکل

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو ملی عدالت سے ملی بڑی کامیابی

فارن فنڈنگ کیس، مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

تحریک انصاف اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، ایسا کس نے کہہ دیا

فارن فنڈنگ کیس، امریکی عدالت میں بھی تحریک انصاف کیخلاف درخواست

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ مریم بی بی کی جماعت کا وتیرہ ہے پڑھے سمجھے بغیرمٹھائی کھاتے،پھر پچھتاتے ہیں ،ان سے پوچھے ہرسوال کا جواب جھوٹ،ان کا ہربیان جھوٹ پرمبنی ہے،سچ تویہ ہے ن لیگ،پیپلزپارٹی کا اپنا فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں چل رہا ہے

کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

ن اور پی پی کا اتحاد مشکل میں، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

Leave a reply