بلاول صاحب اس چوری کے بارے میں‌کیا خیال ہے جو کراچی والوں کے حقوق پر بارہ سال سے ہورہی، مصطفیٰ‌کمال

0
36

بلاول صاحب اس چوری کے بارے میں‌کیا خیال ہے جو کراچی والوں کے حقوق پر بارہ سال سے ہورہی، مصطفیٰ‌کمال

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے بلاول کے بھٹو زرداری کے ٹویٹ پر اپنا رد عمل دیتےہوئے کہا ہے. کراچی کے عوام کے حقوق کے بارے میں کیا خیال ہے جو بارہ سال سے چوری کیا جارہ ہے. اور ان حقوق کو آپ کی سندھ حکومت چوری کر ر ہی ہے.

واضح رہے کہ اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ میں گلگت بلتستان میں اپنے ووٹ چور کو بچانے کے لے آر رہا ہوں. ، جب کل کے انتخابات میں خود کی شکست کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ دھاندلی اور ووٹ چوری سے تعبیر کر رہی ہے.
لاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی رہنما جمیل احمد کے ووٹ چوری کیے گئے آپ کےحقوق پرسودے بازی نہیں کرسکتا،آپ کی جدوجہد میں ساتھ کھڑاہوں،ملک میں جگہ جگہ احتجاج ہوگا،ہمارے ساتھ انصاف نہ کیاگیا تو احتجاج کا رخ اسلام آبا د کی طرف موڑیں گے ،ہم گلگت بلتستان کو کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ کے حوالے نہیں کریں گے،

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنی انتخابی مہم جاری رکھیں گے، احتجاج جاری رکھیں گے ،ہم پر عوام کی طرف سے دباوَ ہے،ان کوپتہ تھا پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں صفرہے،

گلگت بلتستان، غیر حتمی نتائج،بلے پر ٹھپہ چل گیا، بلاول و مریم کی جلسے لیکن ووٹ نہ مل سکے,باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان الیکشن میں بلے پر ٹھپہ چل گیا، تحریک انصاف نے 9 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا۔

گلگت بلتستان، غیر حتمی نتائج،بلے پر ٹھپہ چل گیا، باقی جماعتوں‌ کو کتنی سیٹیں ملیں؟

گلگت الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی، وفاقی وزراء نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

گلگت الیکشن،سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے،مریم برس پڑیں

شاہد خاقان عباسی نے گلگت الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کر دیئے

ووٹ چوری ہوا، بلاول، پی پی کا ریٹرننگ افسرکے دفتر کے باہر دھرنا جاری

مریم نواز جمہوریت پربھاشن دینے کی بجائے بتائیں یہ "کام” کیسے کیا؟ شبلی فراز
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سابق وزرائے اعلی ٰحافظ حفیظ الرحمن اور مہدی شاہ بھی الیکشن ہار گئے ہیں ، تحریک انصاف کی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کے لئے پوزیشن مضبوط ہو گئی ہے ۔آزاد امیدوار جو کامیاب ہوئے ہیں ان میں سے اکثریت تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ہے.

Leave a reply