بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟ فیاض الحسن چوہان کا بلاول بھٹوکے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق بیان پر ردعمل آیا ہے فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری بچہ ہے، من کا کچا ہے اور آصف زرداری کا بچہ ہے۔ حکومت کو قرضوں اور چندوں کا طعنہ دینے والے شاید اپنی پارٹی کی کرتوتیں بھول گئے۔ پیپلز پارٹی کے دور کی ہاتھوں سے لگائی وزیراعظم عمران خان دانتوں سے کھول رہے ہیں۔بلاول کی گورننس شاید منی لانڈرنگ، کک بیکس اور جعلی اکاؤنٹس پر … بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں