بلاول کے سندھ میں ایک اور صحافی قتل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول کے سندھ میں صحافیوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی،سندھ میں ایک اور صحافی قتل کر دیا گیا

سندھ کے شہر جیکب آباد کے علاقے جیکب آباد کے قریب دلمراد تھانے کی حدود بھائو کھوسو میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پریس کلب کے جنرل سیکریٹری سینئر صحافی نور محمد لنجوانی کو گولیاں مار کر موقعے پر قتل کر دیا گیا، مسلح افراد آرام سے بھاگ جانے میں کامیاب ہوگئے۔

اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی، اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا،وسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء حوالے کر دی گئی، جیسے نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

ورثاء کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، جیکب آباد کے نیشنل پریس کلب کے صحافیوں نے ایس ایس پی طارق نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، صحافی کا دن دیہاڑے قتل سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے.،

رواں برس ماہ مئی میں سندھ کے علاقے جیکب آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صحافی ذوالفقار مندرانی کو قتل کر دیا تھا،ذوالفقار علی مندرانی سندھی اخبار کوشش سے وابستہ تھے.

صحافی عزیز میمن کا قتل،وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے بڑا اعلان کر دیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.