بلاول نے سانحہ 12 مئی پر دیا بڑا پیغام

بلاول نے سانحہ 12 مئی پر دیا بڑا پیغام باغی ٹی وی :پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 12 مئی پر پیغام دیتے ہوئےعدلیہ کی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیئے جانیں قربان کرنے والے وکلاء و کارکنان کو خراج عقیدت کیا ہے . بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سانحہ 12 مئی کے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں: یہ سانحہ ایک آمر کی جانب سے اقتدار سے چمٹے رہنے کی خاطر درندگی کا مظاہرہ تھا،ملکی تاریخ کا اس سیاہ ترین دن پر شہید کیئے گئے افراد میں اکثریت پیپلز پارٹی کے جیالوں … بلاول نے سانحہ 12 مئی پر دیا بڑا پیغام پڑھنا جاری رکھیں