بلاول کی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی حمایت کا اعلان، کہا وفد مولانا کے پاس بھیج رہا ہوں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے احتجاج کا لائحہ عمل بنا لیا ہے، احتجاجی پروگرام اب پنجاب میں داخل ہو گا،مولانا کے پاس کل وفد بھیج رہے ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پیپلز پارٹی کااحتجاجی پروگرام سندھ سےشروع ہوکرپنجاب میں داخل ہوگا،پیپلز پارٹی الیکشن ریفارمز کے بغیر نیا الیکشن نہیں چاہتی،شہر اور علاقوں کی نشاندہی کی گئی جہاں احتجاج کریں گے، ہم نےاپنااحتجاج کا لائحہ عمل بنایا ہے،ہم مہنگائی سمیت عوامی ایشوز پر … بلاول کی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی حمایت کا اعلان، کہا وفد مولانا کے پاس بھیج رہا ہوں پڑھنا جاری رکھیں