بلاول اور شہباز کی کیا باتیں ہوئیں؟ ترجمان نے اندر کی خبر دے دی
بلاول اور شہباز کی کیا باتیں ہوئیں؟ ترجمان نے اندر کی خبر دے دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو ظہرانے کی دعوت دی بلاول زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے ظہرانے کی دعوت کو قبول کیا،پیپلزپارٹی قیادت کا مسلم لیگ ن سے یہ پہلا باضابطہ رابطہ تھا، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادت کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،بلاول بھٹو نے ن لیگ کی قیادت کو فیصلوں سے آگاہ کیا، بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیا، مسلم لیگ ن کی قیادت نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا، قبل ازیں پی پی چیئرمین بلاول زرداری نے شہباز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو اس نااہل عمران خان سے نجات دلانے کیلئے ہم سب یکجا ہیں اور ہر قدم اٹھانے کیلئے تیار ہیں۔معشیت اور سیاسی صورتحال پر اتفاق رائے قائم کرنا تو ایک طرف مگر یہ حکومت اس قدر نااہل ہے کہ کشمیر جیسے اہم معاملہ پر بھی اتفاق رائے قائم … بلاول اور شہباز کی کیا باتیں ہوئیں؟ ترجمان نے اندر کی خبر دے دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں