نالائق حکومت کو برداشت نہیں‌ کریں گے، بلاول کا اعلان، خورشید شاہ کی گرفتاری کی وجہ بھی بتا دی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہم نالائق حکومت کو مزید برادشت نہیں کریں گے، خورشید شاہ کو مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لئے گرفتار کیا گیا،ہم مولانا فضل الرحمان کےدھرنےمیں بھرپورتعاون کریں گے، حکومت کوسال کےآخرتک ڈیڈ لائن دی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے پارٹی کے اجلاس کے بعد زرداری ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس ہوا،آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا ،نیب نے آج خورشیدشاہ کوگرفتارکیا،خورشید شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن رہنماوَں کوسیاسی انتقام کانشانہ بنایا جا رہا … نالائق حکومت کو برداشت نہیں‌ کریں گے، بلاول کا اعلان، خورشید شاہ کی گرفتاری کی وجہ بھی بتا دی پڑھنا جاری رکھیں