بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے، شیخ رشید نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو احتساب سے گزرنا ہوگا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ابھی بچے ہیں،مریم نواز شہبازشریف کو پھنسا رہی ہیں،مریم نواز نے شہبازشریف اور ان کی سیاست کو پتھر مارے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کے لیے عدالت جائے گی،سعودی عرب سے ہمارے تعلقات میں کوئی کمی نہیں آئی،راولپنڈی میں آٹا چینی سستے ہونے جارہے … بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں