بلین ٹری سونامی منصوبے میں کن مشکلات کا سامنا تھا؟ وزیراعظم نے بتا دیا

بلین ٹری سونامی منصوبے میں کن مشکلات کا سامنا تھا؟ وزیراعظم نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ساتویں ایشین ریجنل کنزرویشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی، وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیات کا تحفظ دینی فریضہ ہے،طالب علمی کے دوران سرسبز علاقوں کا دورہ کیا،آئندہ آنے والی نسلوں کے تحفظ کا سوچ کر فیصلے کرنے ہیں،پاکستان قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے مالا مال ہے،ماضی کی حکومتوں نے ماحولیات پر توجہ نہیں دی،شہروں میں رہنے والے زیادہ ترلوگ قدرتی … بلین ٹری سونامی منصوبے میں کن مشکلات کا سامنا تھا؟ وزیراعظم نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں