مردم شماری کےلیے اربوں روپے مختص:مگرکب ہوگی؟شوکت ترین نے بتادیا

0
23

اسلام آباد:مردم شماری کےلیے اربوں روپے مختص:مگرکب ہوگی؟شوکت ترین نے بتادیا،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر شوکت ترین نے پاکستان کی اگلی مردم شماری کے متعلق اہم تفصیلات جاری کردیں‌،

شوکت ترین کے بقول 2022 میں ہوگی اوراس مردم شماری کے لیے نئی مردم شماری کرانے کیلئے 5 ارب مختص کر دیئے گئے ہیں ۔

یاد رہے کہ پچھلی مردم شماری پرابھی تک اتفاق نہیں ہوسکا اورسندھ میں ایم کیو ایم اورپی پی کے درمیان اس معاملے پرشدیدتحفظات ہیں

اسی حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان وزیراعظم عمران خان سے اس مردم شماری کے حوالے سے اپنے خدشات سے آگاہ کرچکے ہیں‌

Leave a reply