بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دیا

0
34

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کو مینار پاکستان لاہو رمیں جلسہ ہے، جلسے میں شرکت کے لئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری گزشتہ روز لاہور پہنچ چکے ہیں

بلاول زرداری اور مریم نواز کی آج ملاقات ہو گی، بلاول جاتی امرا جائیں گے جہاں وہ مریم نواز سے ان کی دادی کے انتقال پرتعزیت کریں گے ،اس دوران جلسے کے بارے میں بھی مشاورت ہو گی،

بلاول بھٹو مقامی قیادت سے ملاقات کر کے جلسے کے حوالے سے بریفنگ لیں گے اور ہدایات دیں گے ،وہ بلاول ہائوس سے ریلی کی صورت میں مینار پاکستان تک جائیں گے ، لاہور پہنچتے ہی بلاول بھٹو نے بلاول ہائوس میں مشاورتی اجلاس طلب کیا جس میں پنجاب کی قیادت نے شرکت کی ،

بلاول نے اس موقع پر کہا 13 دسمبر کے مینار پاکستان جلسے کو ہر صورت کامیاب بنانا ہے ، جیالے گھروں سے باہر نکلیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ لائیں ، کٹھ پتلی حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے ، 13دسمبر کے جلسے نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں ،

دوسری جانب پیپلز پارٹی قیادت نے سندھ اسمبلی ارکان کو استعفے بلاول ہاؤس جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے اور ارکان سندھ اسمبلی کو اسپیکر کے نام ہاتھ سے تحریر کردہ استعفے بھیجنے کی ہدایت کی گئی، تمام ارکان سندھ اسمبلی 14 دسمبر تک استعفے چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

حکومت کوعوام نظرنہیں آتی، جلسہ کیا نظر آئے گا،مولانا فضل الرحمان

لاہور جلسے سے قبل نیب متحرک، رانا ثناء اللہ کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے درخواست دوبارہ دائر

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

مسلم لیگ (ن)  کے رہنما رانا مقبول، سابق مئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید، رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان، راجہ خرم اور امتیاز الہیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست دی تھی۔ تاہم ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے موجودہ تناظر میں جلسے کی اجازت دینے سے صاف صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جلسہ ہونا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کرنا ہے۔ یہ سابق حکومت کا ہی فیصلہ ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں جلسے نہیں ہو سکتے

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

Leave a reply