بلاول کو گلگت میں کب تک الیکشن مہم جاری رکھنے کی ملی اجازت؟

بلاول کو گلگت میں کب تک الیکشن مہم جاری رکھنے کی ملی اجازت؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹوکو گلگت میں انتخابی مہم جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

سپریم اپیلٹ کورٹ نے بلاول بھٹوکوانتخابی مہم جاری رکھنے کی اجازت دی ،بلاول بھٹوکو 12 نومبر تک گلگت میں رہنے اور انتخابی مہم جاری رکھنے کی اجازت دے دی

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے ہرحلقے میں گیا ہوں ،کارکنوں کی جدوجہد پرفخرہے ،ذوالفقار علی بھٹواوربے نظیربھٹوکے نا مکمل مشن کومکمل کریں گے،ذوالفقارعلی بھٹونے یہاں سے ایف سی آر ک ا خاتمہ کیا،جب بھی پیپلز پارٹی حکومت میں آئی ، عوام کو حقوق دیے،گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ انہیں پارلیمنٹ میں نمائندگی دی جائے

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

بہت ہو گئے جلسے، پی ڈی ایم سے استعفے طلب

طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی

ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول

بلاول کا دورہ گلگت کامیاب، تحریک انصاف کی وکٹ گرا لی، کس کی مدد سے الیکشن جیتیں گے؟ بلاول نے واضح کر دیا

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ شہید بی بی نے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی آزادی دلائی،سلیکٹڈ حکومت کو 2 سال ہوگئے،عمران خان نے کیا کیا؟ عمران خان نے گلگت بلتستان کیلئے ایک منصوبہ بھی شروع نہیں کیا، اب عمران خان کہتے ہیں عبوری صوبہ بنا دیتے ہیں،سینیٹ اورقومی اسمبلی میں نمائندگی گلگت بلتستان کےلوگوں کامطالبہ ہے

بلاول کے ساتھ گلگت میں موجود پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت کرونا کا شکار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.