fbpx

بن قاسم پارک کے قریب عمارت کے دروازے پرہونے والا دھماکہ کس چیز کاتھا؟معلوم ہو گیا؟

بن قاسم پارک کے قریب عمارت کے دروازے کے قریب ہونے والا دھماکہ دستی بم کا تھابم ڈسپوزل یونٹ نے ابتدائی رپورٹ سے حکام کو آگاہ کردیا.

معروف عمارت کے قریب ہونے والا دھماکہ کمپنی میڈ دستی بم کا تھا۔عمارت کے دروازے کے قریب پھٹنے والا دستی بم امریکی ساختہ تھا۔پھٹنے والے امریکی ساختہ دستی بم کو آر جی ڈی فائیو کے نام سے جانا جاتا ہےامریکی ساختہ آر جی ڈی فائیو کی ساخت باہر سے گول اور ہموار ہوتی ہے
امریکی ساختہ آر جی ڈی فائیو کا مجموعی وزن 500 گرام ہوتا ہے۔آر جی ڈی فائیو میں مجموعی طور پر 65 گرام بارود ہوتا ہے۔آر جی ڈی فائیو 10 میٹر کے سراؤنڈنگ ایریا میں آنے والے انسانی زندگی کے یلاکت کی صلاحیت رکھتا ہےآر جی ڈی فائیو 25 میٹر کے سراؤنڈنگ ایریا تک آنے والوں کو زخمی کرسکتا ہے.معروف عمارت کے قریب پھینکا جانے والا دستمی بم تین میٹر کی دوری سے پھینکا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.