fbpx

برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
آٹھ سال سے بلیک میل کرکے زیادتی کرنے والا تنویر نامی لڑکا پولیس کے ہتھے چڑ گیا

تنویر محمود بوٹی کا رہائشی ہے اس نے ایک عورت کی برہنہ تصویر رکھ کے آٹھ سال تک اسے بلیک میل کیا، عورت کا کہنا تھا کے مجھے بلیک میل کرکے میرے ساتھ زنا کرتا رہا اور مجھ سے پچاس لاکھ روپے اور تقریباً بیس ٹچ موبائل لے چکا ہے میری ذندگی کی تمام خوشیاں چھین لی تھی اس نے میں روزانہ جیتی اور مرتی تھی مجھے اس نے فون کیا کے مجھے تیس ہزار روپے چاہیے میں شیخوپورہ سے آرہا ہوں اور آپکے ساتھ ملاپ بھی کرنا ہے تیار ہوجاو میں نے انکار کردیا توتنویر نے مجھے پھر وہی جملے کہے جو آٹھ سال سے کہتا چلا آتا تھا کہ میں تصاویر وائرل کردوں گا میں نے پھر مجبور ہوکے ہربنس پورہ کے علاقہ میں تنویر کوبلا لیا پھر تنویر نے میرے ساتھ زبردستی زنا شروع کردیا میں نے کسی کو تیار کیا ہوا تھا ان لوگوں نے اوپر سے پکڑ کر حوالہ ہربنس پورہ پولیس کردیا اور تنویر پر ایف آئی آر کا اندراج ہوگیا مقدمہ نمبر 2943 اور ہربنس پورہ پولیس نے تنویر کو جینڈر سیل دھرم پورہ کے حوالہ کردیا

پولیس کے مطابق ملزم سے تفتیش جاری ہے اور تنویر اس عورت کے خاوند کا رشتے میں بھتیجا لگتا ہے اسی بات پر وہ اس عورت کو بلیک میل کرتا تھا کہ میں آپ کی برہنہ تصاویر آپ کے شوہر کو سعودی عرب سینڈ کر دوں گا اسی وجہ سے یہ عورت آج تک بلیک میل ہوتی چلی آتی رہی ہے اس عورت کا مزید کہنا ہے کہ اس کی ریپوٹیشن بلکل ٹھیک نہیں ہے جوا باز بھی ہے اور تنویر نے تقریباً ایک ماہ پہلے ایک لڑکی کوبھگا کر لے گیا تھا میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کی بےحد مشکور ہوں جنہوں نے میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا ایف آئی آر درج کی اور میری رباب اختیار سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ ایسے درندہ صفت لوگوں کو آبادیوں محلوں سے دور رہنا چاہیے ان کا ٹھکانہ قانون کی سلاخوں کے پیچھے ہے اس کو کیفرِکردار تک پہنچایا جائے

اس سے قبل گزشتہ روز پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے مساج سنٹر پر چھاپہ مارکر 6لڑکیوں اور 7لڑکوں کو گرفتار کیا تھا-تھانہ غالب مارکیٹ کی حدودمیں صدیق ٹریڈسنٹر میں واقع مساج سنٹر پر پولیس نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران حرام کاری کی نیت سے آئے ہوئے 6لڑکیوں ثانیہ بشیر ، سونیا اشرف ،ندا عبدالرئوف ،کومل علی،شاہدہ نواز،نمرہ شہباز اور 7لڑکوں فرحان مجید،رمضان حنیف،سبحان علی شاہ،غلام قمر،شیرازاللہ رکھا،عبدالاحد،حسن اسداللہ کو حراست میں لیا۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ غالب مارکیٹ مقصوداحمدکواطلاع ملی کہ صدیق ٹریڈسنٹرمیں والٹن کی رہائشی زنیرہ نامی خاتون مساج سنٹرکی آڑمیں قحبہ خانہ چلا رہی ہے،

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

قبل ازیں نرس کو ہراساں کرنے والا اوباش حوالات میں بند کر دیا گیا، ایس پی رضا صفدر کاظمی کا کہنا ہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے نرس کو ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا،سی سی پی او لاہور کے حکم پر مقدمہ درج کر کے ملزم حوالات میں بند کر دیا گیا ،شعیب نامی اوباش نے کام پر جاتی لڑکی کو زبردستی موٹرسائیکل پر بٹھانے کی کوشش کی، لڑکی کے انکار ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دی، ملزم لڑکی کا پیچھا کرتا رہا اور مسلسل ہراساں کرتا رہا، ون فائیو کی کال پر فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا گیا-

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

@MumtaazAwan

بھکاری کا روپ دھار کی سابقہ بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ایسا گھناؤنا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے