میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاہور:عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی …اس زندگی کو سمجھنے کے لیے دنیا کے امتحانات کو سمجھنالینا ہی کافی ہے، جو محنت کرتا ہے کامیاب ہوجاتا ہے، جو محنت نہیں‌کرتا وہ ناکام ہوجاتا ہے، اخروی زندگی کے متعلق بھی یہی قانون ہے ،دنیا کے امتحانات میں سے ایک امتحان علمی امتحان ہے، اسی ہے سلسلے کی ایک کڑی کا نتیجہ لاہوربورڈ نے جاری کردیا ہے، لاہوربورڈ کے ذرائع کے مطابق لاہور بورڈ نے میٹرک ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، امتحان میں چھبیس ہزار دو سو اکتالیس امیدواروں نے حصہ لیا، چودہ ہزار چار سو اکتالیس … میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا پڑھنا جاری رکھیں