بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، فائدہ لینے والے پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، فائدہ لینے والے پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او بنوں یاسر افریدی کا بڑا اقدام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے 117 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے فارغ کردیا۔ ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کرنے والی خواتین کے خاوند جو محکمہ پولیس میں ملازم تھے انکو نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ فارغ کئے جانے والوں میں پولیس میں ضم ہونے والے 30 لیویز و خاصہ دار بھی شامل ہیں۔ نوکری … بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، فائدہ لینے والے پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں