بیوی پر قاتلانہ حملہ اور سر کے بال کاٹنے والا ملزم گرفتار

0
87
arrest

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں خواتین پر تشدد اب نہیں

لاری اڈہ پولیس کی بروقت کاروائی، بیوی پر قاتلانہ حملہ اور سر کے بال کاٹنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا،ملزم نے دوران لڑائی جھگڑا خاتون کے بال کاٹ دئیے،خاتون نے اپنے بھائی کو بلا لیا تو خاوند نے قینچی سے حملہ کردیا، لاری اڈہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ملزم جاوید کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے ،

دوسری جانب تھانہ مغلپورہ کی پولیس ٹیم نے بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش مزمل شہزاد منشیات کی بڑی کھیپ سمیت رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو 360 گرام چرس برآمد ہوئی،ملزم کو خفیہ اطلاع پر منشیات فروشی کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کیا گیا ،ملزم نےشہر کے مختلف مقامات پر نوجوان نسل کو منشیات فروشی کا اعتراف کیا،ملزم کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ منشیات سیل کر دیا گیا

گیارہویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ 7 ملزمان کی 48 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی

لاوارث لاشوں کی فروخت،سابق آر جی کار پرنسپل سندیپ گرفتار

ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں

دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

Leave a reply