بجلی کے حوالے سے صارفین کے لیے اچھی خبر

0
21
بجلی کے حوالے سے صارفین کے لیے اچھی خبر #Baaghi

بجلی کے حوالے سے صارفین کے لیے اچھی خبر

باغی ٹی وی :جلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے، بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔ نیپراکی مئی کےماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے . سی پی پی اے نے12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی،نیپرااتھارٹی نے 29 جون 2021 کو ایف سی اےپرعوامی سماعت کی تھی

نیپرا کے مطابق اطلاق صرف جولائی کےمہینےکےبلوں پرہوگا.ڈسکوز کےتمام صارفین ، 300 یونٹ تک استعمال کرنےوالے ، لائف لائن اور زرعی صارفین پر ہوگا،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا.

Leave a reply