بی جے پی کی اسلام دشمنی، ڈاکٹر مسلمانوں مریضوں کو دہشت گرد کہہ کر زہر کا ٹیکہ لگانے لگے

0
35

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی اسلام دشمن ریاست میں ڈاکٹر مسلمانوں مریضوں کو دہشت گرد کہہ کر زہر کا ٹیکہ لگانے کی کوشش میں ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک شہری نے ویڈیو شیئر کی ہے اور ساتھ پیغام میں لکھا ہے کہ بھارت میں بی جے پی جو حکمران جماعت ہے وہ اسلام دشمنی پر اتری ہوئی ہے، کرونا کے مریضوں کو ہسپتالوں میں جو مسلمان ہیں انکو دہشت گرد کہا جا رہا ہے اور دہشت گرد کہہ کر انکو زہر کے ٹیکے لگانے کی کوشش کی گئی.

شہری مجبل الشریکہ کا کہنا تھا کہ میں عرب حکومتوں سے درخواست کروں گا کہ اس مسئلہ کو سفارتی سطح پر فوری اٹھائیں.

شہری نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں ڈاکٹر کی جانب سے مریض کو زہر کا انجکشن لگانے کا مشورہ دیا ہے، ڈاکٹر مریضوں کی صورتحال بھی بتا رہی ہے،.

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

لاہور کے علاقے سے کٹی ہوئی دو ٹانگیں کچرا کنڈی سے برآمد

واضح رہے کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8380 نئے مریض سامنے آئے اور 193 ہلاکتیں‌ ہوئیں، مجموعی طور پر بھارت میں‌5 ہزار سے زائد مریضوں کی ہلاکت ہو چکی ہے، مہاراشٹر میں‌ کرونا کے سب سے زیادہ مریض ہیں جہاں 24 گھنٹوں میں 2940 مریض سامنے آئے ہیں اور 99 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے،مہاراشٹر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 65,168 ہو گئی ہے

Leave a reply