fbpx

بلوچستان میں سینیٹ کے ایک ووٹ کی قیمت کتنی لگ رہی ہے؟ وزیراعظم کا انکشاف

بلوچستان میں سینیٹ کے ایک ووٹ کی قیمت کتنی لگ رہی ہے؟ وزیراعظم کا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی بار پہلے بھی مجھے پیسوں کے عوض سینیٹ سیٹ بیچنے کی آفر ہوئی، ڈائریکٹ اور اِن ڈائریک سینیٹ سیٹ بیچنے کیلئے رابطے کیے گئے

کلرسیداں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلے ویڈیو ہوتی تو اپنے خلاف کیسز پر عدالت میں پیش کرتا،سوال یہ نہیں ہونا چاہئے کہ ویڈیوکی ٹائمنگ کیا ہے،یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے،سیکریٹ ووٹنگ پر حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں سینیٹ کے ایک ووٹ کی قیمت 50 سے 70 کروڑ لگ رہی ہے، کیسے ممکن ہے پیسہ لگا کر سینیٹر والے والا پیسہ نہیں بنائے گا، ن لیگ اورپی پی چارٹر آف ڈیموکریسی میں اوپن بیلٹ کا معاہدہ کرچکی ہیں، میں مسلم لیگ ن کے اوپن بیلٹ کے مطالبے کی تائیدکرچکا ہوں۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ووٹوں کی خریدوفروخت میں سب سے زیادہ مال فضل الرحمان نے بنایا،اصل ایشو یہ ہے کہا موجودہ سسٹم کے تحت الیکشن ہو جاناچاہئے یا نہیں ۔ اہم بات یہ ہے ویڈیو سے میرے موقف کی تائیدہوئی،اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام کو سپورٹ کررہی ہیں، مولانا اس نظام کے سب سے بڑے بینی فشری ہیں ۔

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن ،ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی

پیسے لینے دینے والی ویڈیو سے سپیکر قومی اسمبلی کا کیا لینا دینا؟ اہم انکشاف

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.