بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل بنی گالہ میں کتوں سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ بنی گالہ کے کچن، لان میں آزادانہ گھومنے والی خاتون فرح کے بارے میں دلچسپ انکشافات سامنے آ رہے ہیں، فرح خان کو پی ٹی آئی کے ناراض رکن علیم خان اور مریم نواز کی پریس کانفرنس میں لگائے کرپشن کے الزامات اور خاتون اول کی قریبی دوست ہونے کی حیثیت سے بڑی توجہ حاصل ہوئی ہے اب انکشاف ہوا ہے کہ فرح دبئی فرار ہوئی لیکن اسکا اصل نام فرح نہیں بلکہ فرحت ہے، سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ فرح خان کی دوبئی فرارکی تصویرہے ۔یہ ان کا دوبئی کاویزہ ہے۔ یہ انکا ٹریولنگ ریکارڈ ہے جسکی روسے انکے میاں ۳۱ مارچ اوروہ خود ۳اپریل کو لاہورائرپورٹ سےنکلے انہوں ںےبزدار کو وزیراعلیٰ اورکئی لوگوں کومرکز میں وزیرمشیربنوایا ۔وہ فرح خان یافرح گجرکہلاتی ہیں لیکن دستاویزت میں نام فرحت ہے۔ یہ فرح خان کی دوبئی فرارکی تصویرہے۔یہ ان کادوبئی کاویزہ ہے۔ یہ انکا ٹریولنگ ریکارڈ ہےجسکی روسے انکےمیاں ۳۱ مارچ اوروہ خود ۳اپریل کو لاہورائرپورٹ سےنکلے۔انہوں ںےبزدار کو وزیراعلیٰ اورکئی لوگوں کومرکز میں وزیرمشیربنوایا۔وہ فرح خان یافرح گجرکہلاتی ہیں لیکن … بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں