بول ٹی وی نے 12 بجے والے بلیٹن میں علامہ اقبال والے پیکج میں اقبال بانو کی ویڈیو چلا دی

0
41

کراچی : بول ٹی وی نے 12 بجے والے بلیٹن میں علامہ اقبال والے پیکج میں اقبال بانو کی ویڈیو چلا دی،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے نمبر ون چینل بول نے 12 بجے والے بلیٹن میں علامہ اقبال والے پیکج میں اقبال بانو کی ویڈیو چلا دی.

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ بول ٹی وی کی اینکر کہہ رہی تھی اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی اور پیچھے اقبال بانو "ہم دیکھیں گے” پڑھ رہی تھی.

ایک طرف اینکریہ شعرپڑھ رہی تھی تودوسری طرف 12 بجے والے بلیٹن میں علامہ اقبال والے پیکج میں اقبال بانو کی ویڈیو چلا دی

بول ٹی وی کے بلیٹن کے حوالے سے سوشل میڈیا پربہت زیادہ تبصرے ہورہے ہیں کہ اکثرصارفین کا کہنا ہےکہ اس غلطی سے اندازہ ہوتا ہےکہ بول ٹی وی میں کوئی تخلیقی کام نہیں ہورہا بس ادھر ادھر سے پکڑکرلوگ بٹھائے گئے جن کی وجہ سے آج بہت بڑی بدنامی کا باعث بنناپڑگیا

Leave a reply