با لی وڈ فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور تمغہ امتیاز اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ با لی وڈ فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے۔ باغی ٹی وی : پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں دئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی آنے والی نے نظیر بھٹو کی سونح حیات پر بننے والی فلم اور مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ بےنظیر بھٹو کی سوانح حیات پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے حوالے سے مہوش حیات نے کہا کہ میں ابھی اس فلم کے بارے میں زیادہ … با لی وڈ فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے مہوش حیات پڑھنا جاری رکھیں