بالی وڈ خانز بھارتی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کریں

معروف گلوکاراوراقوام متحدہ کے پولیو کے حوالے سے پاکستان میں سفیر سلمان احمد کا کہنا ہے کہ بھارت خطے کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک بن گیا ہے کشمیر میں لگائی جانیو الی آگ اب پورے بھارت میں پھیل گئی ہے بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام مودی کی مسلمان دشمن پالسیوں کی عکاسی ہے باغی ٹی وی : نجی ٹی وی چینل سے انتر ویو کے دوران گلوکار سلمان احمد نے کہا کہ بھارت میں مقیم مسلمان آج بھی قائد اعظم محمدعلی جناح کے دو قومی نظریہ کی حمایت کرتے ہیں بھارتی مسلمانوں پر ہندوؤں نے ظلم کرکے … بالی وڈ خانز بھارتی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کریں پڑھنا جاری رکھیں