بالی وڈ کے معروف میوزک ڈائریکٹر کرونا کی وجہ سے جاں بحق

بالی وڈ معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رُکن موسیقار و اداکار واجد علی 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئے موسیقار کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے- باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انڈین شوبز اکاؤنٹ پلینٹ میراٹھی کے ٹیوٹر ہینڈلر پر ٹویٹ میں بتایا گیا کہ واجد … بالی وڈ کے معروف میوزک ڈائریکٹر کرونا کی وجہ سے جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں