اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں پر بموں سے حملہ
تل ابیب : اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں پر بموں سے حملہ، ،اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں فوج کی بکتربند گاڑیوں پردستی بموں سے حملے ہوئے ہیں اوریہ اسرائیل کے لیے بہت ہی پریشان کن معاملہ ہے
فلسیطین میں ایک شاہراہ سے گزرتی اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں پر فلسطینیوں سے بموں سے حملہ کردیا۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہےکہ اسرائیلی سیکورٹی افواج کی موجودگی میں ان حملوں کا ہونا کسی بڑے خطرے کی نشانی ہے
خیال رہے یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جبکہ متعدد عرب ممالک اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوئے ہیں اور اسرائیل میں بھی نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔