شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 100000 میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی

0
217
sugar

وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا

اجلاس میں وزیر تجارت جام کمال خان بھی شریک تھے، اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں چینی کے اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا، شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 100000 میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی،چینی کی برآمد کی حتمی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی،

وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ ملک میں سرپلس چینی موجودہے،چینی کی ایکس ملز پرائس میں کسی قسم کا اصافہ نہیں ہوگا،چینی کر برآمد کیبنٹ کے طرف سے طے شدہ شرائط پر کی جائے گی،

انٹرنیٹ سروس سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے متاثر ہے، چیئرمین پی ٹی اے

انٹرنیٹ کی سست رفتاری پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے خطرہ: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی وارننگ

انٹرنیٹ فائروال کے نفاذ سے پاکستانی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے: پی ایس ایچ اے

انٹرنیٹ کی سست روی ناقابل برداشت، 5G کی نیلامی کے لیے کوششیں جاری، شزہ فاطمہ

حساس ڈیٹا گوگل پر عام مل جاتا ہے، اسے کیسے روکا جائے،سینیٹر پلوشہ خان

Leave a reply