نومئی واقعہ،جناح ہاؤس سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی ضمانت مسترد

0
143
adyayla

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیاانسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی تینوں مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دیں

عدالت نے عمران خان کی جناح ہاوس،عسکری ٹاور اور شادمان تھانہ میں ضمانتیں مسترد کردی ہیں،جج انسداد دہشت گردی خالد ارشد نے استفسار کیا کہ ‏عمران خان کے وکلاء کہاں ہیں، وکلا نے کہا کہ سلمان صفدر اسلام آباد ہیں انکے جوئینر ایڈوکیٹ عبداللہ عدالت آئے تھے، اب وہ کمرہ عدالت میں نہیں ہیں،جج خالد ارشد نے پراسکیوشن کو عمران خان کے وکیل سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی،جج انسداد دہشت گردی عدالت خالد ارشد نے کہا کہ آج ہم مختصر فیصلہ سنا دیتے ہیں تفصیلی فیصلہ صبح جاری کریں گے،

عدالت نے عمران خان کی جناح ہاوس مقدمے میں ضمانت مسترد کردی،عدالت نے عسکری ٹاور اور شادمان تھانہ میں عمران خان کی ضمانتیں مسترد کردیں،عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں

چھ جولائی کو عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا،دوران سماعت سرکاری وکیل نے عمران خان کی ضمانتوں کی مخالفت کی تھی،عمران خان کا 9 مئی کے روز صبح جاتے ہوئے بیان کو سرکاری وکیل نے ریکارڈ کا حصہ بنا دیا، سرکاری وکیل اس بنیاد پر ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی تھی.

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں

اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش

باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

واضح رہے کہ نو مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کیا تھا، عسکری تنصیات پر حملے کئے تھے، منظم منصوبہ بندی کے تحت شہدا کی یادگاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا، نو مئی کے بعد تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ چکے، کئی جیلوں میں تو کئی مفرور ہیں، عام انتخابات کے بعد خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت بن گئی، علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ بن گئے ہیں تا ہم پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں نو مئی میں ملوث پی ٹی آئی کارکنان مشکل میں ہیں.

9مئی مقدمات: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری

9مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست دائر

عمران ،قریشی کو نومئی کے مقدمات میں چالان کی نقول تقسیم

 سانحہ نو مئی کے چھے مقدمات میں اہم پیشرفت

9 مئی کے بعد زمان پارک کی کیا حالت ہے؟؟

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

سانحہ نو مئی نائن زیرو، بلاول ہاؤس یا رائے ونڈ سے پلان ہوتا تو پھر ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹوزرداری

یہ لوگ منصوبہ کرچکے ہیں نو مئی کا واقعہ دوبارہ کروایا جائے

نو مئی جلاؤ گھیراؤ، پہلا فیصلہ آ گیا، 51 ملزمان کو ملی سزا

Leave a reply