بریکنگ، بھارتی فوج کو جموں لے جانے والی ٹرین میں دھماکا

بریکنگ، بھارتی فوج کو جموں لے جانے والی ٹرین میں دھماکا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں رائے پور ریلوے اسٹیشن پر بھارتی فورسز کیلئے مخصوص ٹرین میں دھماکا ہوا ہے دھماکے کے نتیجے میں بھارتی سی آر پی ایف کے 6 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریلوے اور سی آر پی ایف افسران سے ملنے والی معلومات کے مطابق ایک اسپیشل ٹرین سی آر پی ایف کی 211 بٹالین کے جوانوں کو لے کر جموں جا رہی تھی صبح تقریباً ساڑھے چھ … بریکنگ، بھارتی فوج کو جموں لے جانے والی ٹرین میں دھماکا پڑھنا جاری رکھیں