زلفی بخاری اور بشری بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

زلفی بخاری اور بشری بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی آڈیو میں بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ خان صاحب نے کہا ہے کہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں انہیں بیچ دیں،:گھڑیاں خان صاحب کے زیراستعمال نہیں، زلفی بخاری نے بشری بی بی کو جواب دیا کہ ضرور مرشد کردوں گا، آڈیو میں ہونیوالی گفتگو ملاحظہ کریں، ذلفی بخاری، اسلام علیکم جی بشریٰ بی بی ،کیسے ہیں آپ؟ ذلفی بخاری،میں ٹھیک ہوں مرشد آپ کیسی ہیں؟ بشریٰ بی بی ،اللہ کا شکر خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں، انہوں نے کہا کہ آپ کو بھیج دوں، آپ ان کو کہیں بیچ وغیرہ دیں ان کے یوز میں نہیں ہیں ، ذلفی بخاری ۔۔۔۔جی وہ چاہ رہے تھے کہ آپ کہیں کردیں۔۔۔بشریٰ بی بی ضرور مرشد میں کردوں گا جی۔۔۔ذلفی بخاری وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک … زلفی بخاری اور بشری بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں