باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں پاکستان میں سوشل میڈیا نے جب سے عروج کیا ہے، دو نمبر ڈاکٹر اور شعبدہ باز فلاسفر چند ٹکوں کے لئے اپنا منجن بیچ رہے ہیں ایک خلیل الرحمان قمر جو رات کے اندھیرے میں نکلتا ہے اور صبح واپس آتا ہے،پریس کانفرنس کرنی ہو تو دوپہر میں بھی کر لیتاہے، دوسرا ہے ڈاکٹر عمر عادل جو اپنی فیلڈ میں تو کچھ نہیں کر سکا،لیکن ہر جگہ ان دونوںکو انگل دینوں کا بڑا شوق ہے ان کی زبان کے شر سے کوئی محفوظ نہیں، کتنے گھٹیالوگ ہوں گے کہ روزانہ کی بنیاد پر کوئی ایسی بات گھڑ دیتے ہیں کہ تماشا لگا رہے، مزےکی بات دونوں کپتان کے پکے فین ہیں، عمران کےلئے ہر وقت مرنے مارنے کو تیار رہتے ہیں، ایسے کریکٹر پی ٹی آئی کو ہی سپورٹ کرتے دکھائی دیں گے،کیونکہ یہ ڈالر کا معاملہ ہے
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ قمر،جس نے چن چڑھایا اب وہ مسلسل انٹرویو دے رہا ہے،معاملے کو مزید کیش کر رہا ہے، جبکہ وہ ہماری خواتین کو کردار کے حوالے سے جو لیکچر دیتے رہے ایسے انکشافات ہوتے رہے کہ سر شرم سے جھک جائے، معلوم یہ ہو رہا کہ جب وہ وہاں گئے تو آمنہ کے پیر تک بھی چومتے رہے، ویڈیو ز بھی ہیں جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ سامنے آ جائیں گی، اس کو کونسی غیرت یا شرم ہے،واٹس ایپ چیٹ ایک لیک ہوئی ہے بھائی صاحب کی اس کے بعد کم از کم وہ کچھ دن انٹرویو نہ دیتا، چیٹ میں خوبصورتی،آواز کی تعریف کی گئی ہے.مشی خان نے خلیل الرحمان قمر کو انٹرویو کی بجائے آرام کا مشورہ دیا اور کہا کہ ضرورت کیا تھا وہاں جانے کی رات کے وقت ، رابی پیر زادہ نے کہا کہ تالی تو دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، آمنہ مجرمہ نہیں اگر پیشہ ور ہوتیں تو خلیل زندہ نہ بچتے، رابی پیر زادہ کی بات میں دم ہے، میرے خیال میں ہر مرد ٹھرکی ہے لیکن ساتھ بیوقوف ہونا ضروری نہیں، اس میں خلیل میں بیوقوفی نظر آئی.
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر عمر عادل نے جو زبان استعمال کی مجھے تو اسکے انسان ہونے پر شک ہے،عائشہ جہانزیب کے حوالے سے ان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہے ۔ ڈاکٹر عمر عادل سوال اٹھاتے ہیں کہ جب عائشہ جہانزیب کو شادی کے کچھ ہی دن بعد پتا چل گیا تھا کہ ان کے شوہر صحیح آدمی نہیں ہے تو پھر چند سال میں ہی تین بچے پیدا کرنا مناسب تھا؟ انہیں ڈر ہے کہ اب شوہر سے صلح کے بعد عائشہ جہانزیب کے ہاں ایک اور بچے کی پیدائش ہوسکتی ہے، اس لیے اب ضروری ہے اور حکم صادر کیا جائے کہ عائشہ جہانزیب کی نس بندی کردی جائے، کیوں کہ اس عمل سے سب کا بھلا ہوگا۔ انہوں نے اسی معاملے پر بات کرتے ہوئے تمام خواتین کو مخاطب ہوتے ہوئے طنزیہ انداز میں بھی کہا کہ اب خواتین نکلیں گی اور کہیں گی کہ ساڈیاں ٹوبیاں، ساڈا حق! ۔ اب اس پر زیادہ تر لوگوں نے انہیں ذہنی مریض قرار دیا ہے جب کہ بعض افراد نے لکھا کہ وہ پاگل ہو چکے ہیں۔ ایک ااور انٹرویو میں اس سے بھی بڑی بونگی ماری اور کہا کہ کچھ خواتین مارننگ شو کے لئے بستر گرم کرتی ہیں، اینکر نے کہا ایسی باتیں نہ کریں آپ کے خلاف محاذ کھلے گا جس پر اس نے کہا کھلنے دیں محاذ، عمر عادل نے غریدہ فاروقی کے بارے بھی گھٹیا گفتگو کی اور کہا کہ ہمارے ہاں میڈیا میں جتنی بھی خواتین ہیں وہ کسی نہ کسی کی رکھیل ہیں، عمر عادل کی اس بات پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، مجھے تو وہ خواجہ سرا لگتاہے، مرد تو وہ ہے نہیں،اسکا ضمیر مردہے، سستی شہرت کے لئے گھٹیا الزام لگا نے والے عمر الزام کو اسکا حساب بھگتنا چاہئے،نس بندی عمر عادل کے دماغ اور اس کی زبان کی ہونی چاہئےیہ سب ڈالرز کی لالچ میں کر رہے ہیں، تمام خواتین کو اسکا بائیکاٹ بھی کرنا چاہئے.
ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی
خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان
خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟
خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار
خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی
خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ
خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان
خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوںکو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر
سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر
اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا
خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا
خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر