نور مقدم قتل کیس،ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

نور مقدم قتل کیس،ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا نور مقدم قتل کیس۔ ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ،عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ کو 8 ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ملزمان اڈیالہ جیل میں ہی قید رہیں گے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج … نور مقدم قتل کیس،ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں