بریکنگ…..یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
بریکنگ…..یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی ہے اور کہا ہے کہ نوٹفکیشن جاری کیا جائے گا ، ویڈیو سیکنڈل پر پی ٹی آئی درخواست پر سماعت 22 مارچ کو ہو گی .قبل ازیں الیکشن کمیشن نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہے،نوٹفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دیا گیا ہے الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے سماعت کی ،پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ وکیل کے ساتھ کمیشن میں پیش ہوئیں،وکیل نے کہا کہ خدا کے نزدیک ناپسندیدہ فعل انصاف نا کرنا ہے،الطاف ابراہیم قریشی نے کہا کہ آپ کے پاس کیا شواہد ہیں؟ وکیل عالیہ حمزہ نے کہا کہ ہمارے پاس وڈیوز ہیں،ممبر ای سی پی ارشاد قیصر نے کہا کہ یہ وڈیوز گزشتہ روز بھی چلائی گئی تھیں، الیکشن کمیشن کیس سیشن جج کو بھجواسکتےہیں، ہمارے پاس یہ اختیار ہے، ہم نے گزشتہ روز آرڈر کیا تھا کہ دیگر افراد کو بھی درخواست میں … بریکنگ…..یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں