ٹولوس میں پل گرنے سے2 افراد ہلاک 5 زخمی ہوگئے
فرانس کے جنوب مغربی علاقے ٹولوس میں دریا کے اوپر بنایا گیا پل گرگیا۔حادثےمیں ایک ٹرک اور دو کاریں بھی دریا میں جاگریں۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا تھا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثےکے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اس خوفناک حادثے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئے جن میں دو امدادی کارکن اور مقامی افراد بھی شامل ہیں جنھوں نے متاثرین کو بچانے کی کوشش کی تھی۔امدادی کاموں میں 80 ٹیموں، اور تین ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔ مقامی حکام کے مطابق ،ایک 15سالہ لڑکی بھی … ٹولوس میں پل گرنے سے2 افراد ہلاک 5 زخمی ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں