افغانستان کے لئے بڑا خطرہ کون؟ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں اہم بریفنگ

افغانستان کے لئے بڑا خطرہ کون؟ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں اہم بریفنگ قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا ،اسد قیصر نے کہا کہ قومی سلامتی کی موجودہ صورتحال پر آج اجلاس بلایا گیا، تمام پارلیمانی لیڈرز کو بات کرنے کا موقع دیاجائے گا عسکری قیادت اور وفاقی سیکریٹریز … افغانستان کے لئے بڑا خطرہ کون؟ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں اہم بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں