بریانی کی ایک پلیٹ خاتون کی جان لے گئی

0
129

بریانی کی ایک پلیٹ خاتون کی جان لے گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوہر بریانی نہ لایا تو بیوی نے خودکشی کر لی

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا ،جوبلی بلز پولیس کے مطابق 28 سالہ خاتون ناگا وینی عرف پدما نے خودکشی کی جس کے بعد اس کے شوہر نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ وہ پدما رحمت نگر کا رہائشی ہے ، اس کی بیوی نے بریانی کی فرمائش کی تھی لیکن میں نہیں لا سکا کیونکہ اس دن کام نہیں ملا تھا اور میرے پاس پیسے نہ تھے

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والی خاتون کے شوہر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اس بات کو لے کر بیوی نے جھگڑا کیا اور خود کو آگ لگا لی، زخمی حالت میں اسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جان کی بازی ہار گئی

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے کہ شوہر کا بیان واقعی سچ ہے یا وہ پولیس کو دھوکا دے رہے ہے.

Leave a reply