fbpx

برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد وفد کی ڈی آئی جی آپریشنز آفس آمد

برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد وفد کی ڈی آئی جی آپریشنز آفس آمد

ڈی آئی جی آپریشنزلاہورمحمد احسن یونس سے برٹش ہائی کمیشن اسلام آبادکے وفدنے اُنکے آفس میں ملاقات کی۔ برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد کے سکیورٹی ہیڈ مسٹر لین والکر، سینئر سکیورٹی مینیجر کیپٹن(ر) شکیل الرحمن و دیگر افسران ہمراہ تھے۔ملاقات میں وفد کا دو طرفہ سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے کہا کہ غیر ملکیوں کی فول پروف سکیورٹی اولین قومی فریضہ ہے۔صوبائی دارالحکومت میں موجود تمام غیر ملکی سفارت کاروں، قونصلیٹس کو سکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔ دفاتر سمیت غیر ملکی باشندوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔

برٹش ہائی کمیشن کے وفد نے شہر کی ڈپلومیٹک عمارتوں کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات پراطمینان کا اظہارکیا۔احسن یونس نے مزید کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے روایتی تھانہ کلچر کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔ شہریوں سے تھانوں میں عزت سے پیش آنے کے ساتھ ساتھ اُنکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں۔

خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟

لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت،عدالت کا بڑا حکم

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے علماء کرام سے مدد مانگ لی

وکالت کے دفتر کی آڑ میں جوا خانہ ،پولیس کا دبنگ ایکشن

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!