بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل

0
73
Edit بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل #Baaghi

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ کچھ دن قبل ایوان میں جو ہوا وہ میرٹ کی جنگ تھی،

قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ ایوان میں کتابیں اچھالنے کی ڈیوٹی لگائی،ایسے وزرا بھی ایوان میں کتابیں پھینکتے نظر آئے جن سے توقع نہیں تھی،وزیر دفاع نے حسب توفیق کاغذ اچھالا جو میزائل کی طرح اپوزیشن کو لگا،بلاول بھٹو کی گزشتہ روز تقریر کو سینسر کیا گیا،وزیر اطلاعات یا اسپیکر  نے یہ تقریر سینسر نہیں کی تو سپیکر تحقیقات کرائیں جب دلائل ختم ہوجائیں تو سیاسی بونے ذاتیات پر اتر آتے ہیں ایک ماہ میں ایساکیا ہوا کہ شرح نمو 4 فیصد پرپہنچ گئی؟ بجٹ دستاویزات کا عوام پر کتنا اثر پڑتا ہے یہ دیکھنے کی ضرورت ہے،بجٹ میں دعویٰ کیا گیا لوگوں کی قوت خرید میں اضافہ ہو گیا، حکومتی وزیر خزانہ نے ایک ماہ قبل اعتراف کیا کہ معیشت کا ستیا ناس ہوگیا ہے اس بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں،فارن فنڈنگ کیس رکا ہے اور حکومت الیکشن اصلاحات کا ڈرامہ کر رہی ہے

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قائمہ کمیٹی کا اجلاس،تنخواہیں کیوں نہیں دی جا رہیں؟میڈیا ہاﺅسز کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات طلب

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

Leave a reply